
Launching Ceremony of Sindh Emergency Service Rescue 1122 and handing / taking over of 1st batch of fully equipped Ambulances held on 31-05-2022.
Launching Ceremony of Sindh Emergency Service Rescue 1122 and handing / taking over of 1st batch of fully equipped Ambulances held on 31-05-2022.
A meeting to review preparedness for the prevailing heat wave situation across the Province and frequent fire incidents was held in PDMA Sindh Headquarters on 18 May, 2022. The meeting was chaired by Haji Rasool Bux Chandio, Advisor to CM Sindh for Relief and Rehabilitation and attended by Mr. Asif Ali Memon, Secretary to Government of Sindh, Rehabilitation Department, Syed Salman Shah, Director General, PDMA Sindh, Mr. Ghulam Asghar Kanasro, Project Director, Sindh Resilience Project, and Dr. Khanza Sameer Director, MDEHS.
پی ڈی ایم اے سندھ نے مورخہ 29 اپریل 2022 کو پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی وارننگ کے تحت مورخہ 29-04-2022 کو ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے کہ سندھ میں شدید گرمی کی لہر کی صورتحال یکم سے 2 مئی, 2022 تک برقرار رہے گی۔ اس کے لیے، PDMA سندھ نے FGRF (INGO)، محکمہ صحت اور DDMAs کے تعاون سے یکم اور 2 مئی 2022 کو (صبح 8:00 بجے شام 5:00 بجے سے) ہیٹ اسٹروک سٹیبلائزیشن کیمپس کا مختلف مقامات پر اشتراک کیا ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے تعاون سے ہیٹ و یو سے متعلق ہنگامی صورتحال پر ایک تربیتی سیشن کا اہتمام کی تمام شرکاء نے سرگرمی میں حصہ لیا. سرگرمی میں ہیٹ و یو سے متعلق تمام ہنگامی صورتحال جیسے کہ ہیٹ اسٹروک، پانی کی کمی، بے ہوشی، اور ایمبولینس یا ہیٹ اسٹروک والی گاڑی میں کسی شخص کو منتقل کرنے کا طریقہ شامل کیا گیا.
: Preventive Guidelines/Measures :